ابھی بازار ہے مل جائیں گے کچھ دام بھی اچھے
Byadmin

بس ایک رزق کا منظر نظر میں رکھا جائے اب مجھے ٹھیک سے یاد تو نہیں کہ کتنے مہ و سال کے بعد میں پشاور صدر گیا تھا لیکن میں گزشتہ شام پشاور صدر میں گھومتے ہوئے بہت خوشی بلکہ سرشاری محسوس کر رہا تھا، ویسے تو پشاور صدر سے بارہا گزرنے کا اتفاق ہوتا…
ہنسی میں کٹتی تھیں راتیں، خوشی میں دن گزرتا تھا زندگی کی رفتار اب اتنی تیز ہو چکی ہے کہ دائیں بائیں دیکھنے تک کا ہوش نہیں رہتا اس لئے کسی کے پاس پیچھے مڑ کر دیکھنے کا نہ توو قت ہے نہ ہی دماغ کیونکہ زمانے کی تیز رفتاری صرف اور صرف آگے بڑھنے…
آدمی کا آدمی ہر حال میں ہمدرد ہو زندگی کا قافلہ اب ایسی وادی میں پڑاؤ ڈالے ہوئے ہے جہاں کسی کو بھی اپنی ذات کے آگے کچھ بھی دکھائی نہیں دیتا، کل کاآ موختہ یار لوگوں کویا تو بھول گیا ہے یا پھر بھلا دیا گیا ہے اور بہانہ وہی کہ ہر دور اپنے…
سبھی یہ پوچھتے رہتے ہیں کیا گُم ہو گیا ہے اب کے جانے کیا ہوا کہ نومبر اپنے اوائل ہی سے دسمبر کی چال چلنے لگا تھا ایک دو معمول کی بارشیں ضرور ہوئیں جو ’کاتک‘ میں ہوتی ہیں اور ان بارشوں سے موسم میں ایک خوشگوار سی خنکی ضرور پیدا ہوتی ہے جس سے…
اس تماشے میں الٹ جاتی ہیں اکثر کشتیاں ان دنوں عجیب طرح کی مضطرب اور بے چین رکھنے والی کیفیات میں زندگی سانس سانس آگے بڑھ رہی ہے‘ لمحہ لمحہ رنگ بدلتے گرد و پیش سے نہ تو نظریں چرائی جا سکتی ہیں اور نہ ہی اسے دیکھا جاسکتا ہے، اب تو حالت یہ ہے…
آج کل ہوتا گیا اور دن ہوا ہوتے گئے سیانے کہتے ہیں کہ جب دیواروں سے دھوپ ڈھلتی ہے اور زندگی کی شام کے سائے پھیلنے لگتے ہیں تو بہانے بہانے بیتا ہوا وقت پاس آ بیٹھتا ہے اور پرانے قصے کہانیاں چھیڑ دیتا ہے، کچھ کہانیاں یاد کر کے دل سے ہوک اٹھتی ہے…