آتی جاتی ہے جا بہ جا بدلی
Byadmin

کبھی جو خواب تھا وہ پا لیا ہے کزشتہ دو دن سے پشاور کے حصے کے آسمان پر بادل یہاں وہاں چھینٹے اڑاتے پھر رہے ہیں اسوج کی دھوپ سے پریشاں چہروں کے تناؤ میں بہت حد تک کمی واقع ہو چکی ہے، لکھنے پڑھنے کے جن کاموں میں موسم کی شدت کی وجہ سے…
کیسا کردار دیا تو ُنے کہانی میں مجھے دیکھا جائے تو چھوٹی سکرین کے ان گنت نیوز چینلز پر بھی کوئی کم ڈرامے نہیں ہوتے،پھر بھی ان چینلز نے اپنی اپنی تفریحی چینلز کی کھڑکیاں بھی کھول رکھی ہیں، جن میں کئی ایک کچھ ریالٹی شوز بھی دیکھے جا سکتے ہیں اور ان چینلز پرکچھ…
دُھند اُڑنے لگی بننے لگی کیا کیا چہرے ان دنوں اسوج کا مہینہ سارے میں چھایا ہوا ہے وسط ستمبر سے شروع ہونے والا یہ مہینہ اکتوبر کے وسط تک ملی جلی کیفیات کا حامل ہو تا ہے بارش ہو گئی تو کچھ دن خنکی قلب و جاں میں گدگدی کرنے لگتی ہے اور اگر…
پات ہرے ہیں پھول کھلے ہیں کم کم باد و باراں ہے موسم مہربانی دکھا رہا ہے اور اب ہوا میں تبدیلی کے آثار محسوس کئے جارہے ہیں جس کی وجہ سے موسم خاصا خوشگوار ہو گیاہے کیونکہ ہوا میں نئی کھلنے والی کونپلوں اور کلیوں کی بھینی بھینی خوشبو شامل ہو گئی ہے اس…
ہزار طرح کے تھے رنج پچھلے موسم میں اور اب تو بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جن کے شب و روز میں کہیں ان لوگوں کا بھی گزر ہوتا ہو گا جن کے ساتھ کچھ ایسا کھیل کھیلا گیا کہ برسوں کی محنت سے بننے والے ان کے جنت مثال گھر لمحوں میں ریت…
گاہے چپ ہو جاتا ہوں میں اگست کا موسم آنیوالا ہے اور اس موسم کی ایک جادوئی تاریخ چودہ اگست بھی ہے جب اس خطہ کے ماتھے پر خوش بختی کے سورج نے اپنی سنہری کرنوں سے آزادی تحریر کی تھی اور تب سے اب تک اس خطے کے لوگوں کے دل اسی آزادی کی…