ٹھہری ہوئی ہواؤں میں جاد و بکھیرئیے
Byadmin

بس ایک رزق کا منظر نظر میں رکھا جائے اب مجھے ٹھیک سے یاد تو نہیں کہ کتنے مہ و سال کے بعد میں پشاور صدر گیا تھا لیکن میں گزشتہ شام پشاور صدر میں گھومتے ہوئے بہت خوشی بلکہ سرشاری محسوس کر رہا تھا، ویسے تو پشاور صدر سے بارہا گزرنے کا اتفاق ہوتا…
گزشتہ سال کوئی مصلحت رہی ہو گی دو ایک دن سے موسم میں خاصا خوشگوا ر ہو گیا تھا، اور گماں تھا کہ بس اب جلد ہی سردی کا بستر باندھنے کا وقت آ نے والا ہے۔ مگر گزشتہ کل اچانک یوں ہوا کہ پہلے سورج کے آگے بادلوں نے ایک مہین سی چادر تان…
بس اپنی دھن میں برستا ہے برسے جاتا ہے ساون کے موسم کے اپنے رنگ ڈھنگ ہیں لمحوں میں موسم بھیگ جاتا ہے یہ ابر و باراں کی وجہ سے بھی ہو تا ہے اور حبس کی وجہ سے بھی جب یار لوگ لو کی دعائیں مانگنے لگتے ہیں لیکن یہ حبس کبھی کبھی بارش…
بڑے خطرے میں اب سارا جہاں ہے گرد و پیش کی پل پل بدلتی صورت حال نے سانسوں کی ترتیب میں ایک ہل چل سی مچا رکھی ہے جتنا بھی خود کو غیر جذباتی رکھنے کی کوشش کی جائے کسی طور لا تعلق نہیں رہا جاسکتا۔ رہنا بھی نہیں چاہئے لیکن جب پانی بہت گدلا…
وقت سے پہلے بچوں نے چہرے پہ بڑھاپا اوڑھ لیا اب تو خیر زندگی بہت مصروف ہو گئی ہے اور یار لوگوں کو روز مرّہ کے کاموں نے ایسا جکڑ رکھا ہے کہ مل بیٹھنے کا چلن ہی ختم ہو گیا ہے، مصروفیت کا عفریت کسی کو اپنے چنگل سے آزاد ہی نہیں ہونے دیتا،…
ہم کو خزاں نے تم کو سنوارا بہار نے پت جھڑ کا سنہرا موسم شروع ہو چکا ہے جن علاقوں میں اسوج کے وسط ہی سے سردی اپنا ڈیرہ جمانا شروع کر دیتی ہے وہاں درختوں کے تیزی سے زرد ہوتے ہوئے پتے گرنے لگتے ہیں تو باغوں میں تھانولے، روش روش اور صحن چمن…