عشق میں کون سنے ہے کسی محتا ط کی بات
Byadmin

ابھی بازار ہے مل جائیں گے کچھ دام بھی اچھے شور بڑھتا جارہا ہے بھیڑ بھی بہت بڑھ گئی ہے سڑکوں پر ٹریفک کا ایک سیلاب بہہ رہا ہے سیانے کہتے ہیں کہ جب مہنگائی زیادہ ہوتی ہے تو عام لوگوں کے رہن سہن میں بہتری آنا شروع ہو جاتی ہے، یہ ایک عجیب پیرا…
پھولی ہے سرسوں بکھرے خوشی کے رنگ سجنا مئی کے مہینہ کے شروع کے پندرہ دن بیساکھ کے مہینے کے آخری پندرہ دن ہوتے ہیں اس لئے مئی کے ابتدائی دن قدرے معتدل ہوتے ہیں لیکن جب بیساکھ کا موسم سوکھا گزرتا ہے اور بارشیں نہیں ہوتیں تو یہی مہینہ جیٹھ ہاڑ سے زیادہ گرم…
دُھند اُڑنے لگی بننے لگی کیا کیا چہرے ان دنوں اسوج کا مہینہ سارے میں چھایا ہوا ہے وسط ستمبر سے شروع ہونے والا یہ مہینہ اکتوبر کے وسط تک ملی جلی کیفیات کا حامل ہو تا ہے بارش ہو گئی تو کچھ دن خنکی قلب و جاں میں گدگدی کرنے لگتی ہے اور اگر…
بڑے خطرے میں اب سارا جہاں ہے گرد و پیش کی پل پل بدلتی صورت حال نے سانسوں کی ترتیب میں ایک ہل چل سی مچا رکھی ہے جتنا بھی خود کو غیر جذباتی رکھنے کی کوشش کی جائے کسی طور لا تعلق نہیں رہا جاسکتا۔ رہنا بھی نہیں چاہئے لیکن جب پانی بہت گدلا…
سبھی یہ پوچھتے رہتے ہیں کیا گُم ہو گیا ہے اب کے جانے کیا ہوا کہ نومبر اپنے اوائل ہی سے دسمبر کی چال چلنے لگا تھا ایک دو معمول کی بارشیں ضرور ہوئیں جو ’کاتک‘ میں ہوتی ہیں اور ان بارشوں سے موسم میں ایک خوشگوار سی خنکی ضرور پیدا ہوتی ہے جس سے…
کہیں تجھ کو نہ پایا گر چہ ہم نے اک جہاں ڈھونڈا دو ایک دن تو موسم کی حدت نے خوب خوب خبر لی اور ایسی کہ کھل کے سانس لینے کو بھی یار لوگ ترس گئے تھے، جاننے والے جانتے ہیں کہ ان دنوں گھر کے باہر اور اندر ایک سی صورت حال کا…