اور اس دل کو تری خیر خبر پر رکھا
Byadmin

اْٹھ گئی ہیں سامنے سے کیسی کیسی صورتیں پشاور کے تاریخی چوک یادگار کے چاروں طرف اب بھیڑ بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے ہمہ وقت ایک ہنگامہ سا بپا رہتا ہے۔ بارونق تو یہ چوک ہمیشہ سے رہا ہے مگر اس رونق میں ایک ٹھہراؤ اور سکون سا تھا۔ اور اس چوک کے…
آتی جاتی ہے جا بہ جا بدلی گرد و پیش کے حالات کیسے بھی ناگفتہ بہ ہو جائیں موسم ان سے بے نیاز ہو تا ہے،یہ گرمی کے دن ہیں اور یار لوگ ذہنی طور پراس کے لئے تیار ہیں اگر چہ عالمی سطح پر موسم کی من مانیاں یہاں وہاں حیرانیاں پھیلا رہی ہیں،…
سردی لگی تو خود کو دوبارہ پہن لیا مہ و سال گزرتے جارہے ہیں اور یوں ہی موسم بھی ایک دوسرے کے تعاقب میں چلتے جارہے ہیں اور ہمارے گرد وپیش کے مظاہر بدلتی رتوں کے ساتھ نت نئے نظاروں میں ڈھلتے نظر آتے ہیں اور ان بدلتی رتوں کے ہم اتنے عادی ہو چکے…
کیسا کردار دیا تو ُنے کہانی میں مجھے دیکھا جائے تو چھوٹی سکرین کے ان گنت نیوز چینلز پر بھی کوئی کم ڈرامے نہیں ہوتے،پھر بھی ان چینلز نے اپنی اپنی تفریحی چینلز کی کھڑکیاں بھی کھول رکھی ہیں، جن میں کئی ایک کچھ ریالٹی شوز بھی دیکھے جا سکتے ہیں اور ان چینلز پرکچھ…
گزشتہ سال کوئی مصلحت رہی ہو گی دو ایک دن سے موسم میں خاصا خوشگوا ر ہو گیا تھا، اور گماں تھا کہ بس اب جلد ہی سردی کا بستر باندھنے کا وقت آ نے والا ہے۔ مگر گزشتہ کل اچانک یوں ہوا کہ پہلے سورج کے آگے بادلوں نے ایک مہین سی چادر تان…
ہنسی میں کٹتی تھیں راتیں، خوشی میں دن گزرتا تھا زندگی کی رفتار اب اتنی تیز ہو چکی ہے کہ دائیں بائیں دیکھنے تک کا ہوش نہیں رہتا اس لئے کسی کے پاس پیچھے مڑ کر دیکھنے کا نہ توو قت ہے نہ ہی دماغ کیونکہ زمانے کی تیز رفتاری صرف اور صرف آگے بڑھنے…