تیرا آنا نہ تھا، ظالم مگر تمہید جانے کی
Byadmin

چلے تھے یار بڑے زعم میں ہوا کی طرح اور پھر سوشل میڈیا پر کچھ دن اس مہم نے خوب زور پکڑا کہ پھل بہت مہنگے ہو گئے ہیں اس لئے آئیے پھل خریدنے کا بائیکاٹ کرتے ہیں اور شنید ہے کہ پھر پھل واقعی قدرے سستے ہو گئے تھے، معلوم نہیں کہ پھل کے…
رنگ پتے بدلنے لگتے ہیں موسم دھیرے دھیرے بدل رہا ہے سورج کی حدت اور شدت میں اب ایک ہلکی سی نرماہٹ شامل ہو گئی ہے،ہر چند یہ بدلاؤ دیر سے شروع ہوا ہے مگر پھر بھی غنیمت ہے ورنہ تو ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے موسم کو کسی کے آنے کا انتظار ہے…
حق اچھا پر اس کے لئے کوئی اور مرے تو ا ور اچھا دیکھتے ہی دیکھتے زمانہ اور اس کے اطوار کیسے بدل گئے کبھی جن اقدار پر ہم فخر کیا کرتے تھے جن کی بنا پر خود کو دوسروں سے ممتاز سمجھتے تھے اب انہی اقدار کوہم نے بالائے طاق رکھ دیا ہے، اگلے…
بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا کہتے ہیں کہ وقت ایک سا نہیں رہتا اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے، دراصل یہ روز مرہ،محاورے اورضرب الامثال یوں ہی ہماری زندگی کے بہاؤ کے ساتھ ساتھ نہیں بہہ رہے ہوتے ان کے پیچھے کئی مہ…
کھیل بچپن کے لڑکپن کے بہت دلکش تھے۔۔۔ پشاور میں کچھ دن پہلے ہونے والی ژالہ باری بہت ہی اچانک ہوئی تھی ، یوں بھی پھاگن کا مہینہ پر زور اور تیز و تند ہواو¿ں اور گھن گرج والے بادلوں اور گھنگھور گھٹاو¿ں کا موسم ہے ، اس مہینے دیکھتے ہی دیکھتے موسم بدل جاتا…
میز چپ چاپ گھڑی بند کتابیں خاموش۔۔۔ موسم میں تبدیلی کے آثار پیدا ہو رہے ہیں اگر چہ کہا جا رہا ہے کہ اب کے زمستاں کا باد باں دیر تک کھلا رہے گا اور دیر تک تیز ہوائیں اس کے ساتھ اٹھکیلیاں بھی خوب کریں گی، ہواو¿ں میں شدتوں کی رت کی چاپ تو…