جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں
Byadmin

جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے ، وہ لوگ جاڑے کی رت اس وقت پورے جوبن پر ہے تاہم پشاور میں ایک چھینٹا پڑنے کے بعد خنکی میں وہ کاٹ نہیں رہی ہے جتنی اس موسم میں ہوا کرتی تھی اور یہ اس لحاظ سے ایک نیک فال ہے کیونکہ پشاور میں…
یہ اک اشارہ ہے آفات ِ نا گہانی کا۔۔۔۔ سیانے کہتے ہیں کہ اس دنیا میں رہنا ایک الگ سے ہنر اور آرٹ کا متقاضی ہے،اور یہ ہنر آپ کو فطرت ہر لمحہ مختلف حوالوں سے سکھا رہی ہوتی ہے بس اس میں بگاڑ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب ہم فطرت کے اشاروں سے…
دردِدل کے واسطے پیدا کیا انسان کو کم و بیش نصف صدی پہلے خون کا ایک خوفناک مرض تھیلیسیمیاتیزی سے معصوم بچوں کو اپنی لپیٹ میں لینے لگا تھا انہی دنوں کراچی کی ایک بچی فاطمہ بھی خون کے ایسے ہی ایک مرض کا شکار ہو کر زندگی ہار بیٹھی تھی۔ اس بچی کے والد…
وطن کے نام ہی ساری محبتیں رکھنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گزشتہ تیرہ دنوں سے چودہ اگست کو منانے کی تیاریاں گھروں اور گلی کوچوں سے لے کراخبارات، ٹیلی وژن اور سوشل میڈیا پر محبت، عقیدت، دلجمعی اور پوری توانائی کے ساتھ جاری ہیں، چمکتے دمکتے خوبصورت چہروں والے چھوٹے بچوں کا جوش و خروش تو ماحول کو بہت…
وفا کے شہر میں اب لوگ جھوٹ بولتے ہیں موٹر وے کے ٹول پلازہ سے نکل کر گاڑی جہانگیرہ کی طرف جانے والی شاہراہ کی بغلی سڑک پرہو لی تھی،یہ سڑک کچھ دیر تک موٹر وے کے متوازی چلتی رہی اور پھر رفتہ رفتہ اس دور ہوتی جا رہی تھی سارا علاقہ جیسے سنسان پڑا…
پھر ہم سے اپنا حال دکھایا نہ جائے گا اور اب آہستہ آہستہ راستوں اور بازاروں میں قربانی کے جانور اپنی بہار دکھلانے لگے ہیں، ابھی تو شروعات ہیں پھر جب ان کی تعداد زیادہ ہو جائے گی تو سرکار کو یاد آنے لگے گا کہ یہ تو فٹ پاتھ پر پیدل چلنے والوں کے…