بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا
Byadmin

ہم تم سے چھین لیں گے یہ شان ِبے نیازی یادش بخیر۔ ایک وقت تھا کہ ریڈیو پاکستان کے سٹوڈیوز پر بہار چھائی ہوئی تھی مگر جب پی ٹی وی کی ہوا چلی تو اس نے ریڈیو سے وہ ہما ہمی چھین لی حالانکہ ریڈیو سننے والوں کی کمی اب بھی نہیں، پھر پاکستان ٹیلی…
آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی اور تازہ خبر چین سے یہ آئی ہے کہ سب سے لمبی گردن والا سبزہ خورسوروپوڈس ڈائنو سار دریافت ہوا ہے ڈائنو سار تو ہوتے ہی لمبی گردن والے ہیں لیکن نئے دریافت ہونے والے اس ڈائنو سار کی گردن بچوں کی سکول بس سے بھی دس…
کھویا رہوں میں آ مد ِ فصل ِ بہار تک ”میرے کچھ مخالفین نے میرا جینا حرام کر رکھا ہے،کوئی ایسا دوست نہیں جو میری مدد کرے اور مجھے اپنے دشمنوں کے ظلم و ستم سے نجات دلائے، سر جی آپ میرے لئے دعا کریں“ اس طرح کے پیغامات نہ جانے کب سے مجھے ذرا…
پھر ایک روز خود اسے بے نور کردیا وہ جو کچھ دن پہلے تک کہا جا رہا تھا کہ اب کے جاڑے کی رت میں وہ دم خم نہیں جو کبھی ہوا کرتا تھا مگر اب لگتا ہے اُسی بات کو جاڑے نے اپنے لئے ایک چیلنج سمجھ لیا اور اپنی صبحوں اور شاموں کوایسا…
تتلیاں اڑتی ہیں اور ا ن کے پکڑنے والے ان دنوں روزمرہ کی گفتگو میں جو لفظ کل تک بہت زیادہ استعمال ہوتے تھے اب ان الفاظ کے متبادل کچھ نئے الفاظ غیر محسوس طریقے سے ہماری بول چال کا حصہ بن گئے ہیں، ظاہر ہے اب ہم بیک وقت کئی زبانوں کی زد میں…
پھر ہم سے اپنا حال دکھایا نہ جائے گا اور اب آہستہ آہستہ راستوں اور بازاروں میں قربانی کے جانور اپنی بہار دکھلانے لگے ہیں، ابھی تو شروعات ہیں پھر جب ان کی تعداد زیادہ ہو جائے گی تو سرکار کو یاد آنے لگے گا کہ یہ تو فٹ پاتھ پر پیدل چلنے والوں کے…