تو سچ بتا یہ ملاقات آخری ہے نا ۔۔۔
Byadmin

یہ اک اشارہ ہے آفات ِ نا گہانی کا۔۔۔۔ سیانے کہتے ہیں کہ اس دنیا میں رہنا ایک الگ سے ہنر اور آرٹ کا متقاضی ہے،اور یہ ہنر آپ کو فطرت ہر لمحہ مختلف حوالوں سے سکھا رہی ہوتی ہے بس اس میں بگاڑ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب ہم فطرت کے اشاروں سے…
غرض کہ کاٹ دئیے زندگی کے دن اے دوست۔۔۔۔۔۔۔ زندگی میں بہت سے ایسے کردار وں سے واسطہ پڑتا ہے جن سے ملاقات چند لمحوں کی ہوتی ہے مگر وہ دیر تک یاد رہتے ہیں یا پھر خواہی نخواہی تنہائیوں میں در آ تے ہیں اور دیر تک پھر سرشار رکھتے ہیں،ستر کی دہائی کے…
ہو سبز پہاڑوں کا سفر، برف گری ہو اور شام ِ مری ہو مسجد مہابت خان کے ساتھ ملحقہ ایک کٹرہ ہے جس کے گراؤنڈ فلور پر بڑی بڑی چند دکانیں اور کچھ گودام تھے جب کہ پہلی منزل پر کچھ رہائشی کمرے تھے اور تیسری منزل پر دو ایک چھوٹے برامدے اور کھلی چھت…
کہ بولتے تو سبھی ہیں کمال کم کم ہے ن دنوں ہمارے چاروں اور ایک عجیب سا سلسلہ روز و شب چل رہا ہے کہ ہر طرف سے ایک یورش اور یلغار کا سا سماں نظر آ رہا ہے، عدم برداشت کا جو چلن اب دیکھنے کو مل رہا ہے شاید ہی کبھی ایسا رہا…
نظر کسی کی نہیں ہے مرے خسارے پر ان دنوں ماگھ کا مہینہ چل رہا ہے جو سخت سردی اور دھند کا موسم کہلاتا ہے، صبح دیر تک سورج کے آگے دھند نے کبھی مہین اور کبھی گہری چادر تان رکھی ہوتی ہے اور کبھی کبھی تو بہت دن چڑھے تک یہ منظر رک سا…
حفیظ مرگ بھی ہے آزمائش ِ احباب تھوڑے ہی دنوں میں ایسی بہت سی دکھ بھری خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہیںجو بہت تکلیف دہ تھیں ایک کہاوت ہے کہ ” بری خبریں جھوٹ نہیں ہوا کرتیں “ مگر ہم اب ماضی کی ان کہاوتوں سے ایک مختلف زمانے میں سانس لے رہے ہیں،…