نام منظو ر ہے تو فیض کے اسباب بنا
Byadmin

راہ تکتی رہ گئیں پگڈنڈیاں بارش کی شام وہ جو یار لوگوں کو مون سون کے بادلوں سے ہمیشہ یہی شکایت رہتی ہے کہ وہ چاروں او ر چھینٹے اڑاتے پھرتے ہیں مگر پشاور کے حصے کے آسمان پر کبھی دل کھول کر برستے نہیں ہیں ان کی یہ شکایت جمعرات اور جمعہ کی درمیانی…
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں۔۔۔ اور اب تو ہر نیا دن نئے مسائل اور نئی الجھنیں لے کر طلوع ہو رہا ہے،معاشرتی اور معاشی بے چینی سے لے کر سیاسی اور ریاستی پیچیدگیوں تک ایک ختم نہ ہونے والا اضطراب ہے کہ فربہ ہوتا چلا جا رہا ہے، چلئے ’رموز مصلحت…
سنے گا کون میری چاک دامانی کا افسانہ سانس کی ڈوری روزمرہ کے جن کاموں سے بندھی ہوئی ہے ان کا تعلق سماج میں اپنا وقت خوش خوش گزارنے سے ہے۔ ”اپنا خیال رکھئے گا“ خوش رہییئ“ قسم کی ہدایات ہم سارا دن ایک دوسرے کو دیتے رہتے ہیں، حتیٰ کہ بعض شہروں کے صدر…
چلے تھے یار بڑے زعم میں ہوا کی طرح اور پھر سوشل میڈیا پر کچھ دن اس مہم نے خوب زور پکڑا کہ پھل بہت مہنگے ہو گئے ہیں اس لئے آئیے پھل خریدنے کا بائیکاٹ کرتے ہیں اور شنید ہے کہ پھر پھل واقعی قدرے سستے ہو گئے تھے، معلوم نہیں کہ پھل کے…
ہو سبز پہاڑوں کا سفر، برف گری ہو اور شام ِ مری ہو مسجد مہابت خان کے ساتھ ملحقہ ایک کٹرہ ہے جس کے گراؤنڈ فلور پر بڑی بڑی چند دکانیں اور کچھ گودام تھے جب کہ پہلی منزل پر کچھ رہائشی کمرے تھے اور تیسری منزل پر دو ایک چھوٹے برامدے اور کھلی چھت…
محبت کا دلوں میں بیج اب بو نا ضروری ہے اب تو خیر مل بیٹھنے کی فرصتیں خواب و خیال ہو گئیں ہیں لیکن کچھ عرصہ پہلے جب شہروں اور قصبوں میں ایک گہما گہمی کی سی کیفیت تھی ان دنوں کی مصروفیات کچھ میکانکی انداز میں ڈھل چکی تھیں، کار جہاں نے ہر شخص…