بستی میں جتنے آب گزیدہ تھے سب کے سب
Byadmin

امیر شہر کی ا پنی ضرورتیں تھیں بہت وبا کے موسم میں زندگی برتنے میں اورزندگی کے برتاو¿ میں بہت بدلاو¿ آ جاتا ہے اور آ جانا چاہئے،مگر یہ بھی سچ ہے کہ بہت کم اس موسم کو سنجیدہ لیا جاتا ہے، گزشتہ موسم بہار میں جب وبا کے موسم کی چاپ سنائی دینے لگی…
بس اس سبب سے کہ تجھ پربہت بھروسہ تھا میرے ساتھ ایسا شا ید پہلی بار ہوا ہے کہ میزبان سے پہلے پہنچ گیا ہوں ،میںنے ابتسام سے کہا تو وہ کہنے لگا کہ چلئے ہم ان کے پہنچنے تک کچھ تصویریں بنا لیتے ہیں،لمبے گھنے درختوں اور سبز و شاداب گھاس کے قطعات سے…
راہ تکتی رہ گئیںپگڈنڈیاںبارش کی شام ان دنوں بس وہی چند لمحے نسبتاََ خوشگوار ہوتے ہیں جب آپ فجر کے آس پاس کھڑکی میں کھڑے ہوتے ہیں اور صبح کی لطیف ہوا میں شامل ہلکی سی خنکی آپ کے دل کی کلی اگر نہیںبھی کھلاتی تو چہرے کے تناو¿ میں بڑی حد تک کمی آ…
وہی اک غم جسے ہرروزیہ دل کھینچتاہے صبح سویرے مسجد سے فجر پڑھ کر اورتلاوت کر کے جب ہم گھروں کو لوٹتے تو گلی کے کم و بیش ہر گھر سے تلاوت ِ قرآنِ عظیم الشان کی آوازیں آ رہی ہوتیں، ایک دو گھر تو ایسے تھے کہ قدم خود بخود سست پڑجاتے، میں ان…
یہ اور بات ، تیقّن سے بات کرتا ہوں چاروں اور اب شور بہت بڑھتا چلا جا رہا ہے،ہر شخص اپنے اپنے مفادات کے کھونٹے سے بندھا ہوا دائرے میں گھوم رہا ہے مگراس محدود دائرے سے نکلنے کی کبھی کوشش نہیں کرتا۔ اس لئے خود پسندی اور نر گسیت کا خوگر ہو جاتا ہے۔…
اس محفل میں ہے کوئی ہم سا اکتوبر دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکا ہے جو دیسی مہینوں کے حساب سے یہ گلابی سردی کے مہینے کاتک کا آ غاز ہے، ساون بھادوں کے بھیگے بھیگے معتدل موسم کے بعد اسوج کا مہینہ قدرے گرم ہو تا ہے جس کی ایک وجہ یہ بھی ہو…