آتی جاتی ہے جا بہ جا بدلی
Byadmin

شام جب کھولے لفافہ درد کا ساون ہر چند اب کے بادلوں سے لدا پھندا آیا ہے اور موسم کی حدت کو بڑی حد تک روکے ہوئے بھی ہے لیکن موسمی بیماریوں میں بھی شدت آ گئی ہے اس موسم میں ملیریا اور ٹا ئیفائیڈ کے امکانات تو بڑھ جاتے ہیں لیکن گزشتہ کچھ برسوں…
ہم کو خزاں نے تم کو سنوارا بہار نے پت جھڑ کا سنہرا موسم شروع ہو چکا ہے جن علاقوں میں اسوج کے وسط ہی سے سردی اپنا ڈیرہ جمانا شروع کر دیتی ہے وہاں درختوں کے تیزی سے زرد ہوتے ہوئے پتے گرنے لگتے ہیں تو باغوں میں تھانولے، روش روش اور صحن چمن…
ہزار طرح کے تھے رنج پچھلے موسم میں اور اب تو بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جن کے شب و روز میں کہیں ان لوگوں کا بھی گزر ہوتا ہو گا جن کے ساتھ کچھ ایسا کھیل کھیلا گیا کہ برسوں کی محنت سے بننے والے ان کے جنت مثال گھر لمحوں میں ریت…
ٹھہری ہوئی ہواؤں میں جاد و بکھیرئیے کبھی بہار کے موسم کی پزیرائی بہت ہوا کرتی تھی خیر بہا ر کی کیا تب تو ہر موسم کا سواگت دل و جان سے کیا جاتا تھا،ہر موسم کے اپنے کھیل اور پکوان ہوا کرتے تھے، بارش ساون بھادوں کی ہو تو باغوں میں جھولے پڑتے تھے،سکھی…
اور اس دل کو تری خیر خبر پر رکھا لیجئے صاحب گزشتہ ہفتہ عشرہ میں موسم بارشوں کی حد تک تو خاصا بدل گیا ہے‘خنکی بھی بڑھ گئی ہے، عجب حسن اتفاق ہے کہ میں نے گزشتہ ہفتہ پشاور سے امریکہ تک کے موسم کی بات کرتے ہوئے لکھا تھا کہ اب کے زمستان سے…
سردی لگی تو خود کو دوبارہ پہن لیا مہ و سال گزرتے جارہے ہیں اور یوں ہی موسم بھی ایک دوسرے کے تعاقب میں چلتے جارہے ہیں اور ہمارے گرد وپیش کے مظاہر بدلتی رتوں کے ساتھ نت نئے نظاروں میں ڈھلتے نظر آتے ہیں اور ان بدلتی رتوں کے ہم اتنے عادی ہو چکے…